سلمان خان اور کترینہ کی پردے کے پیچھے کی ویڈیو وائرل

منگل 21 نومبر 2017 14:30

سلمان خان اور کترینہ کی پردے کے پیچھے کی ویڈیو وائرل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) معروف بھارتی اداکار سلمان خان اور کترینہ پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھیویڈیو منظر عام پر آگئی ہے اور ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔سلمان خان اور کرینہ کیف فلم "ٹائیگر زندہ ہی" کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اس فلم کے ٹریلر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ یاد رہے کہ سلمان اور کترینہ کیدرمیان مبینہ تعلقات کی خبریں تھیں لیکن دونوں اداکاروں نے اس بات کی تردید کر دی ہے کہ دونوں کے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔لیکن ٹائیگر زندہ ہے میں دونوں اداکاروں نے ایک ساتھ جلوہ گھر ہو کرمداحوں کا ایک بارپھر دل جیت لیا ہے۔

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 14:30:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :