کبھی سوچا نہیں تھا کہ ونود کھنہ اور ششی کپور ہمیں چھوڑ جائیں گے، سلمان خان
پیر 11 دسمبر 2017 13:34
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے دابنگ دا ٹور میں اداکار ونود کھنہ اور ششی کپور کے جہان فانی سے کوچ کرنے پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ونود کھنہ سر اور اب ششی کپور انکل کی وفات فلم انڈسٹری کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ جن سٹارزکی ہم تقلید کرتے ہیں وہ ہمیں چھوڑ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ابھی تک اس حقیقت پر یقین نہیں کرسکتے تاہم وہ ابھی بھی اپنی فلمیں اور تصاویر کے ذریعے ہمارے درمیان موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ دبنگ ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پہلی 2 فلموں سے زیادہ بڑی فلم ہو گی،جس کی عکسبندی آئندہ سال مارچ میں شروع کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Janhvi Kapoor
Ar rahman
Ali Raza
Feryal Gauhar
Osman Khalid Butt
Angeline Malik
Olivia DeJonge
Lizzy Caplan
Spencer Locke
Elizabeth Banks
Keanu Reeves
drake
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم