ویرات کوہلی اور انوشکا شرما برفیلے موسم کی تصویر کو 18 لاکھ لائکس

ہفتہ 16 دسمبر 2017 13:32

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی یورپ کے برفیلے پہاڑوں پر لی گئی تصویر کو نیٹ پر 18 لاکھ افراد نے پسند کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما آجکل ہنی مون کیلئے یورپ میں موجود ہیں تاہم انہوں نے شادی کی طرح اس پروگرامکو بھی خفیہ رکھا ۔انوشکا شرما کی جانب سے جاری تصویر کے بیک گراو نڈ میںبرفیلے پہاڑ دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ جوڑی یورپ میں ہی کہیں مقیم ہے ۔ اس تصویر کو انٹرنیٹ پر اب تک 18 لاکھ لائکس مل چکے ہیں۔ ان کی اس تصویر کو اپلوڈ ہونے کے 20 منٹ بعد ہی تقریباً 2 لاکس لائکس ملے۔

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 13:32:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :