- Home
- شوبز
- بھارتی فلموں میں کام کرنے کی بے شمار آفرز ہوئیں مگر میں اپنے ملک میں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں‘ ..
بھارتی فلموں میں کام کرنے کی بے شمار آفرز ہوئیں مگر میں اپنے ملک میں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں‘ اداکار حیدر سلطان
اتوار 17 دسمبر 2017 19:55
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں حیدر سلطان نے کہا کہ آئے روز چوریاں ،قتل وغارت ،دہشت گردی کے باعث عوام کا سکون غارت ہوچکا ہے ،میرے والد سلطان راہی کے قتل کو اتنے سال ہوگئے ہیں مگر قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ،ہمیں اپنے رویوں پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔ حیدر سلطان نے کہا کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کی بے شمار آفرز ہوئیں مگر میں اپنے ملک میں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Keith Stanfield
Alexandra Breckenridge
Fareed Ayaz
Amy Poehler
Gemma Arterton
Jonah Hill
Aamina Sheikh
Nusrat Fateh Ali Khan
Agha Talish
Megan Fox
Juhi Chawla
Tina Sani
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش