بگ باس 11… سلمان خان نی330 کروڑ کھرے کر لئے

بدھ 17 جنوری 2018 13:47

بگ باس 11… سلمان خان نی330 کروڑ کھرے کر لئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’ بگ باس ‘ کے سیزن 11 میں ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ وصول کیا ہے جب کہ مجموعی طور پر انہوں نے 330 کروڑ کی کمائی کی۔ بگ باس کے سیزن 11 کے لیے انہوں نے ایک قسط کے 11 کروڑ وصول کیے ہیں۔

(جاری ہے)

دبنگ خان کا ریئلٹی شو ’ بگ باس ‘ کا 11 واں سیزن بھی اختتام پذیر ہوچکا ہے اور اداکارہ شلپا شندے بگ باس کی فاتح قرار پائی ہیں۔

شلپا شندے کو ٹرافی اور 44 لاکھ کی خطیر انعامی رقم دی گئی ہے لیکن سلو میاں کی اس شو سے کمائی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ’ بگ باس 11‘ 15 ہفتے جاری رہا اور اس کی 30 قسطیں ٹی وی پر نشر کی گئیں۔سلو میاں نے مجموعی طور پر شو سے 330 کروڑ روپے کی کمائی کی اور انہوں نے ٹی وی شو سے کمائی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
وقت اشاعت : 17/01/2018 - 13:47:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :