سعودی عرب میں پہلے زنانہ تھیٹر کا قیام

جمعہ 19 جنوری 2018 19:22

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء) سعودی عرب میں خواتین کے لئے پہلا تھیٹر قائم کر دیا گیاہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالیہ صوبے کے معروف شہر عرعر میں قائم پہلے زنانہ تھیٹر میں پہلا پروگرام بھی منعقد کردیاگیا۔

(جاری ہے)

" مزنہ و مزیونہ" کے نام سے پیش کئے جانے والاپروگرام محکمہ تعلیم نے فنون وثقافت کی انجمن کے تعاون سے کیا، جس میں 2 مختلف نسلوں میں پیدا ہونے و الے اختلافات کو سادہ انداز میں اسٹیج کیا گیا۔۔

وقت اشاعت : 19/01/2018 - 19:22:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :