عرشی خان نئی فلم میں پرابھاس کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

منگل 23 جنوری 2018 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) ریئیلٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 11‘‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نئی فلم میں اداکار پرابھاس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل و اداکارہ عرشی خان کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ فلین ریمیڈیوس نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ عرشی خان نے نئی فلم میں اداکار پرابھاس کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش قبول کر لی ہے تاہم اس حوالے سے کوئی ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/01/2018 - 11:20:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :