فلم ’’ویلکم ٹو دا نیویارک ‘‘ کا گانا ’’نین پھسل گئے ‘‘ ریلیز
منگل 13 فروری 2018 15:05
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار چکری تولیتی کی فلم ’’ویلکم ٹو دا نیویارک ‘‘ کا نیا گانا ’’نین پھسل گئے‘‘ اداکار سلمان خان اور سوناکشی سنہا پر فلمایا گیا ہے جسے گایا پایل دیو، کمپوز ساجد واجد اور بول کوثر منیر نے لکھے ہیں۔
فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ ، سوناکشی سنہا ،کرن جوہر اور رانا ڈگوبتی شامل ہیں ،فلم میں کرن جوہر منفی اور مثبت کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں اداکار سلمان خان ،سوشانت سنگھ راجپوت، لارا دتا، رتیش دیش مکھ اور بومن ایرانی کیمیو رول میں دکھائی دیں گے۔ فلم رواں سال 23 فروری کو ریلیزکی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dwayne Johnson
Deepak Dobriyal
Kajal Aggarwal
Faisal Rehman
Kirsten Dunst
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Denzel Washington
Iqbal Bano
Michelle Trachtenberg
benita david
Farah Khan
Agha Majid
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم