- Home
- شوبز
- عام انتخابات سے ملک کی سمت کا تعین ہونا ہے ،با شعور عوام درست فیصلہ سنائیں گے‘ جمشید اقبال چیمہ
عام انتخابات سے ملک کی سمت کا تعین ہونا ہے ،با شعور عوام درست فیصلہ سنائیں گے‘ جمشید اقبال چیمہ
حکمرانوںکا یہ کہنا آئندہ اقتدار میں آئینگے تو عوام کی حالت بدلیں گے انتہائی مضحکہ خیز ہے‘ سینئر نائب صدر
ہفتہ 17 فروری 2018 12:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ قوم سوال کرتی ہے کہ وزراء جو قوم کے ٹیکسوں سے مراعات لیتے ہیں کیا ان کا کام لوٹ مار پرنا اہل ہونے والی اپنی قیادت کا دفاع کرنا ہے ۔
پانامہ فیصلے کے بعد سے وزراء نے اپنے محکموں میں فرائض سر انجام دینے کی بجائے اپنی قیادت کے دفاع میں ’’ اوور ٹائم ‘‘ لگایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف جو موقف اپنایا تھا اس پر ڈٹے رہے جس کی بدولت شفافیت کے دعویدار حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اترا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات سے ملک کی قسمت کا فیصلہ ہو گا ،عوام کو چاہیے کہ سیاسی جماعتون اور انکے امیدواروں کے کردار کو جانچیں اور اپنا فیصلہ کریں کیونکہ اس سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ ہے۔ آئندہ عام انتخابات سے ملک کے مستقبل کی سمت کا تعین ہونا ہے اور یقینا با شعور عوام درست فیصلہ سنائیں گے۔Famous Showbiz Stars
Sooraj R. Barjatya
Kevin Costner
Nazia Hassan
Jennifer Garner
Melissa O'Neil
Mandana Karimi
Kapil Sharma
Tammin Sursok
Adah Sharma
Hugh Jackman
Farooq Qaiser
Sebastian Stan
Showbiz News In Urdu
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا