معاشرتی پیغامات کو پھیلانے کے لئے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ایک اہم ذریعہ ہے، اکشے کمار
منگل 20 فروری 2018 13:14
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار نے فلم ’’پیڈمین‘‘ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرتی پیغامات کو پھیلانے کے لئے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ایک اہم ذریعہ ہے، کوئی بھی تقریروں یا دستاویزی فلموں میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ لوگ فلم کے ذریعے موضوع سے متعلق جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں، لوگوں نے سماجی موضوع پر بننے والی فلم ’’ٹائلٹ ایک پریم کتھا‘‘ دیکھی اور ٹائلٹس کی اہمیت کو سمجھے اور اب وہ پرامید ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان کی فلم ’’پیڈمین‘‘ دیکھیں اور اس کے ذریعے لوگوں تک معاشرتی پیغام پہنچے۔
فلم میں اداکار اکشے کمار، سونم کپور اور رادھیکا اپتے شامل ہیں۔Famous Showbiz Stars
Tabu
Gary Oldman
Shilpa shinde
Gohar Rasheed
JoAnna Garcia
Saheefa Jabbar Khattak
Akshay Kumar
Katie McGrath
Fairuza Balk
Asha Posley
Drew Barrymore
Abdullah Ejaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں