پی ٹی وی سنٹر پشاور اور کوئٹہ کے ڈراموں میں بھی کا م کرنا چاہتا ہوں ‘ محسن گیلانی
خواہش ہے پی ٹی وی دوبارہ سنہری دور کی طرف واپس آجائے ،اس کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے
بدھ 21 فروری 2018 12:14
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اب مختلف نجی ٹی وی چینلز پر ٹی وی ڈرامہ سیریلز کی اتنی بھرمار ہوچکی ہے کہ لوگوںنے پی ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے جس کا ذاتی طورپر مجھے دلی افسوس ہے ۔
اگر دیکھا جائے تو ڈرامے کی اصل بنیاد پی ٹی وی نے رکھی اور ایسے شاہکار ڈارمے پیش کئے کہ لوگ آج بھی اس کی مثالیں دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پی ٹی وی دوبارہ سنہری دور کی طرف واپس آجائے مگر اس کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے ،خالی بیان بازیوں سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے ۔انہوںنے کہاکہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میںنے تمام سینئر اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اوران سے بہت کچھ سیکھا ہے جو آج میرے کام آرہا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Annette Bening
Ben Affleck
Justin Bieber
JoAnna Garcia
Britney Spears
James Franco
Sanam Baloch
Anusheh Asad
Sarmad Sultan Khoosat
Imran Ashraf
Arjumand Rahim
Naomi Grossman
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا