ہریتک روشن نے جے پور میں فلم ’’سپر30‘‘ کی عکسبندی کا آغازکر دیا
جمعرات 22 فروری 2018 14:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہریتک روشن ان دنوں ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر30‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ اداکار نے فلم کی عکسبندی بنارس میں مکمل کر لی ہے اور اب وہ جے پور ،راجھستان میں فلم کی عکسبندی کروا رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل ہیں ۔ فلم آئندہ سال25جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saloni Aswani
Matthew Goode
Chace Crawford
Robert Redford
Qavi Khan
Farzana Tehreem
Zhalay Sarhadi
Jamie Dornan
Denzel Washington
Justin Chambers
Ellen Page
Fairuza Balk
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان