پرینکا چوپڑا ’’ اعتراض ‘‘کے سیکوئل میں کاسٹ

جمعرات 22 فروری 2018 15:57

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2018ء)بالی اور ہالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کو نئی بالی وڈ فلم مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

حال ہی میں پرینکا کے 'اعتراض ' کے سیکوئل میں کاسٹ کئے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا سبھاش گھئی کی ماضی کی فلم ' اعتراض کے سیکوئل میں اہم کردار نبھائیں گی۔اعتراض، 2004 کی فلم ہے جس میں پرینکا چوپڑا نے منفی کردار نبھایاتھا۔ ان کیساتھ اکشے کمار نے بھی کام کیاتھا۔

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 15:57:42

Rlated Stars :