فلم کیسری کے لئے پگڑی پہننا باعث فخر محسوس ہوتا ہے، اکشے کمار
جمعہ 23 مارچ 2018 18:31
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے فلم نانک شاہ فقیر کے ٹریلر لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم سنگھ از کنگ اور سنگھ از بلنگ کے بعد اب وہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے فلم کیسری کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور فلم میں اپنے کردار کے لئے ہر بار جب پگڑی پہنتے ہیں تو ان کا دل فرط جذبات سے بھر جاتا ہے اور باعث فخر محسوس ہوتا ہے۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Frankie Shaw
Payal Chuadhry
Maia Mitchell
Nancy Meyers
rubi anam
Nida Chaudhry
Waris Baig
Logan Lerman
ghazal shah
Mohsin Abbas Haider
Ahmed Butt
Alison Brie
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں