سعودی عرب میں کل پہلا سینما گھر کھل جائے گا
مملکت کا آئندہ 5 سال میں 40 سینماگھر کھولنے کا اعلان، یہ اقدام مملکت میں تفریحی شعبے کی ترقی کا حصہ ہے،2030 تک 25 سعودی شہروں میں350 سینما تھیٹر کھولے جائیں گے،سعودی وزارت اطلاعات
منگل 17 اپریل 2018 18:58
(جاری ہے)
سعودی عرب میں سینما گھر چلانے کے لیے جس کمپنی کو پہلا لائسنس جاری کیا گیا ہے ، وہ امریکی کمپنی اے ایم سی ہے۔
* سعودی دارالحکومت الریاض کے ایک عارضی سینما گھر میں سب سے پہلے فلم بلیک پینتھر دکھائی جارہی ہے۔امریکا میں یہ فلم اب تک ساڑھے 66 کروڑ ڈالرز کا کاروبار کر چکی ہے اور شمالی امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی یہ تیسری فلم ہے۔اس فلم کی الریاض میں شاہ عبداللہ مالیاتی مرکز کے ایک تھیٹر میں نمائش کی جائے گی۔اس کے ہال میں 620 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس تاریخی موقع پر اے ایم سی ایک خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کررہی ہے۔ابتدائی طور پر اس فلم کا ٹکٹ 50 ریال کا ہوگا۔* سعودی سینما کا ٹویٹر پر alcinema_sa کے نام سے سرکاری اکانٹ بھی بنا دیا گیا ہے۔ ٹویٹر کی سائٹ پر نمودار ہونے کے بعد صرف پہلے تین گھنٹے میں اس کے پیروکاروں کی تعداد 42 ہزار ہوگئی تھی۔اس کا پہلا ٹویٹ وی آر بیک (ہم واپس آگئی) تھا۔ سعودی عرب کی وزارتِ ثقافت اور اطلاعات کے تخمینے کے مطابق مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی ) میں سینما کے شعبے کا حصہ 24 ارب ڈالرز سے زیادہ ہوگا۔ سینماں کے قیام سے سعودی عرب میں 2030 تک 30 ہزار سے زیادہ افراد کو کل وقتی روزگار میسر آئے گا اور جزوقتی روزگار کے ایک لاکھ 30 ہزار سے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saira arshad
Holliday Grainger
Bridgette Wilson-Sampras
Saba Hameed
Ali Raza
Sumbul Iqbal
M. Night Shyamalan
Patrick Swayze
Sarmad Sultan Khoosat
Ileana D'Cruz
Matt Damon
Dia Mirza
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں