تین اداکارائیں تین کیس، عتیقہ اوڈھو، ایان علی اور مشی خان کیخلاف کیسز کا فیصلہ ہوگیا
عتیقہ اوڈھو کیخلاف شراب کیس کا فیصلہ محفوظ، مشی خان کیخلاف فراڈکیس کامقدمہ بھی آخری مرحلہ میں داخل ہو گیا، ماڈل آیان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت24مئی کوہوگی
پیر 30 اپریل 2018 12:22
(جاری ہے)
301 کے ذریعے کراچی جارہی تھیں کہ ان کے بیگ سے کسٹم حکام نے دوران تلاشی2بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی تھی یہ مقدمہ 6 سال10ماہ24دن سے زیر التوا ہے جب کہ مشی خان کے خلاف ساڑھی4لاکھ روپے فراڈکیس کامقدمہ بھی سول جج کی عدالت میں آخری مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے۔
یاد رہے کہ یہ مقدمہ تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کے سوموٹوحکم پر4جون 2011کودرج کیاتھا۔علاوہ ازیں ماڈل آیان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت24مئی کوہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mae Whitman
Daniel Day-Lewis
Grace Phipps
Alicia Vikander
Simon Pegg
Yasir Nawaz Baloch
Bridget Regan
Stephanie Beatriz
Ben Stiller
Emily Deschanel
Natalie Portman
nicolas cage
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار