چائے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ارشد چائے والا شوبز کی دنیا میں ایسا کھویا کہ مداحوں کی نظروں سے بھی اوجھل ہو گیا
پیر 21 مئی 2018 12:03
(جاری ہے)
ارشد چائے والا شوبز کی دنیا میں ایسا کھویا کہ مداحوں کی نظروں سے بھی اوجھل ہو گیا اور اب کافی عرصے بعد اس کی تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے جو اسے دیکھ کر نہ صرف حیران ہیں بلکہ پریشان بھی ہیں کہ آخر اسے کیا ہو گیا ہے۔
ارشد چائے والے کی یہ تصویر گزشتہ روز ایک افطار پارٹی میں شرکت کے موقع پر لی گئی اور جب سوشل میڈیا پر آئی تو صارفین کی اکثریت نے ایک ہی سوال پوچھا کہ آخر یہ اتنا کمزور کیوں ہو گیا ہے جبکہ وہ قدرتی خوبصورتی جس کے باعث یہاں تک پہنچا ہے وہ بھی کہیں کھو گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kelly Macdonald
Rabia Butt
Mohammed Irfan
Dwayne Johnson
Jaime Pressly
Guy Ritchie
Holliday Grainger
Zoie Palmer
Veena Malik
Johnny Depp
Mahirah Khan Askari
John Krasinski
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان