رنبیر کپور انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میچ کی تشہیر کے لئے ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے
منگل 22 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور 27مئی کو ہونے والے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل کے سلسلے میںپہلی بارٹی وی شو’’کرکٹ فائنل پارٹی تو بنتی ہے ‘‘ کی میزبانی کریں گے جس کے پرومو کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جس کے لئے رنبیر کپور کو تقریبا ً ایک کروڑ کا معاوضہ دیا جائے گا، شو میں رنبیر کپور بھی شو میں اپنی فلم ’’سنجو‘‘ کی تشہیر بھی کریں گے جبکہ اداکار سلمان خان، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس فلم ’’ریس 3‘‘ اور اداکارہ کرینہ کپور خان اور سونم کپور فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر کے لئے شرکت کریں گے اور انہوں نے اپنے حصے کی عکسبندی مکمل کرا لی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nawazuddin Siddiqui
Mae Whitman
Jessica Alba
Jack Nicholson
Gerard Butler
Ben Affleck
Sonam Kapoor
Aidan Gillen
Mustansar Hussain Tarar
Farha Khan (Performer)
Dianna Agron
Urwa Hocane
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی