دل حسد ، لالچ جیسی بیماریوں سے پاک ہو تو چہرے پر خوبصورتی خود بخود آجاتی ہے ‘بشریٰ انصاری
منگل 22 مئی 2018 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پوری زندگی میں سادہ غذاء اور شہد کا استعمال کیاہے اور ہمیشہ دوسروں کی کامیابیوں سے خوش ہوتی رہی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ خدا کی ذات نے میرے چہرے کی رونق کو برقرار رکھا ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جو اداکارائیں پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں وہ اپنا اصل حسن بھی کھو دیتی ہیں ،قدرت کی نعمتوں پر مصنوعی طریقہ کار کبھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مجھ ناچیز پر خدا کا خصوصی فضل و کرم ہے کہ اپنے کریئر کی ابتداء سے لیکر آج تک مسلسل شوبز کی دنیا میں مصروف ہوں مگر اس کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش پر بھی بھرپور توجہ دی۔انہوں نے کہاکہ کراچی اور لاہور میں مجھے کوئی فرق نظر نہیں آتا دونوں میرے اپنے شہر ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mikaal Zulfiqar
Katrina Kaif
Arjumand Rahim
Lena Dunham
Afzal mahi
Aima Baig
Kate Beckinsale
Annie Khalid
Sami Shah
Sara Ali Khan
Babar Ali
saim ali
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ