دل حسد ، لالچ جیسی بیماریوں سے پاک ہو تو چہرے پر خوبصورتی خود بخود آجاتی ہے ‘بشریٰ انصاری
منگل 22 مئی 2018 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پوری زندگی میں سادہ غذاء اور شہد کا استعمال کیاہے اور ہمیشہ دوسروں کی کامیابیوں سے خوش ہوتی رہی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ خدا کی ذات نے میرے چہرے کی رونق کو برقرار رکھا ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جو اداکارائیں پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں وہ اپنا اصل حسن بھی کھو دیتی ہیں ،قدرت کی نعمتوں پر مصنوعی طریقہ کار کبھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مجھ ناچیز پر خدا کا خصوصی فضل و کرم ہے کہ اپنے کریئر کی ابتداء سے لیکر آج تک مسلسل شوبز کی دنیا میں مصروف ہوں مگر اس کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش پر بھی بھرپور توجہ دی۔انہوں نے کہاکہ کراچی اور لاہور میں مجھے کوئی فرق نظر نہیں آتا دونوں میرے اپنے شہر ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.