فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر، کرینہ کپور خان سے مداح بچی اپنی آئیڈیل سے ملاقات پر رو پڑی

جمعہ 25 مئی 2018 11:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان سے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر کے دوران مداح بچی اپنی آئیڈیل سے ملاقات پر رو پڑی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تکسانیہ ان دنوں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور ان دنوں ان کی مختلف مداحوں سے ملاقات بھی ہوتی ہے، یہی بات ممبئی میں فلم کی تشہیر کے دوران بھی پیش آئی جس کی وڈیو اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان سے ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر کے دوران مداحی بچی اپنی آئیڈیل اداکارہ کرینہ کپور خان سے ملتے رو پڑتی ہے اور انہیں تحفہ دیتی ہے۔

وقت اشاعت : 25/05/2018 - 11:40:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :