کراچی، جھگڑے اور حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 7 ملزم گرفتار
بدھ 20 جون 2018 17:20
(جاری ہے)
کورنگی عوامی کالونی میں گھر کے باہر بیٹھے شہری سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ عوامی کالونی میں لوٹ مارکی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں۔ڈیفنس خیابان سحر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر 30 سالہ زور آور خان جاں بحق جبکہ ناظم آباد انڈرپاس میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پرانی سبزی منڈی میں ہوٹل پر جھگڑے کے دوران سیخ پیٹ میں لگنے سے شفیق نامی شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aaminah Haq
Ashley Jones
Hailee Steinfeld
Hassan Niazi
Gwendoline Christie
Emmy Rossum
Matthew McConaughey
Chris Hemsworth
Chetna Pande
Nadia Hussain
Karen Gillan
drake
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ