شہنشاہ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
طویل کیرئیرکے دوران ریڈیو سے لے کر فلم تک فنکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے
منگل 19 مارچ 2024 11:52
(جاری ہے)
محمد علی نے اداکارہ زیبا سے شادی کی اور دونوں نے فلم نگری میں عزّت، وقار اور نام و مقام پایا۔محمد علی اور زیبا کی مشترکہ فلموں کی تعداد 70 ہے جن میں 50 سے زائد فلموں میں وہ ہیرو، ہیروئن کے طور پر نظر آئے۔
محمد علی نے ’’باجی‘‘، ’’دال میں کالا‘‘ اور ’’رواج‘‘ سمیت مجموعی طور پر 277 فلموں میں کام کیا۔اداکار محمد علی نے جاندار اداکاری پر 9 نگار ایوارڈ اپنے نام کیے۔ شاندار پرفارمنس اور بے مثال اداکاری پر حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں تمغہ حسن کارکردگی اور تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔محمد علی 19 مارچ 2006ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لیکن وہ اپنی جاندار اور شاندار اداکاری کی وجہ سے اب بھی اپنے لاکھوں پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karla Souza
Helen Hunt
Janhvi Kapoor
Noman Ijaz
Priyanka Chopra
Patrick Schwarzenegger
Justin Chambers
Farhana maqsood
Justin Bieber
Michelle Borth
Beenish Chohan
Michelle Williams
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا