فلم ’’ریس 3‘‘ کا 6روز میں دنیا بھر میں 237.51 کروڑ کا بزنس
جمعہ 22 جون 2018 14:53
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع بلاغ کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم’’’ریس 3‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں 15جون کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیزکے 6روز میں بھارت میں 177.51 کروڑ روپے، عالمی مارکیٹ میں 60 کروڑ اور مجموعی طور پر 237.51 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار سلمان خان‘ انیل کپور، بوبی دیول، جیکولین فرنینڈس، ڈیزی شا اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dilip Kumar
Sadaf Fawad Khan
Rose Byrne
John Krasinski
Amna IIyas
Arshi Khan
Sam Claflin
Olivia Cooke
Dave Franco
Sarwat Gilani
Nida Yasir
Talat Hussain
Showbiz News In Urdu
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا