رشی کپور عالیہ بھٹ کے فلموں میں چیلنجنگ کرداروں اور عمدہ اداکاری صلاحیتوں کے معترف
جمعہ 22 جون 2018 19:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رشی کپور نے فلم انڈسٹری میں نوجوان اداکاروں کے کام سے متعلق گفتگو میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے فلموں میں چیلنجنگ کرداروں اور ان کی عمدہ اداکاری صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں عالیہ کے فلم راضی اور ہائی وے میں چیلنجنگ کردار پسند ہیں اور بہت چھوٹی عمر میں ایسے کردار ادا کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے اور یہ صرف ایک اداکار ہی کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں عالیہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں اچھی فلموں میں اپنی اداکاری صلاحیتں دکھانے کا موقع ملا۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
nausheen shah
Alamgir
rubi anam
Saba Hameed
jamal Shah
Madiha Shah
Fazila Qazi
Ghulam Mohiuddin
Sam Heughan
anmol baloch
Asif Raza Mir
Ali Larter
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع