فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا گانا ’’محبت‘‘ کل جاری کیا جائے گا

بدھ 11 جولائی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو ی فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا گانا’’محبت‘‘ کل (جمعہ کو) جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج کمار رائو ی فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا گانا’’محبت‘‘ کل جاری کیا جائے گا، راج کمار رائو نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایشوریہ رائے بچن کے گانے کا پوسٹر شئیر کیاہے جس میں ایشوریہ رائے بچن گاناگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار اتل منجریکر ہیں، فلم3اگست کو نمائش کے لئے پیش ی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :