فلم ’’نواب زادے‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعہ 13 جولائی 2018 15:03

فلم ’’نواب زادے‘‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’نواب زادے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈرومینٹک اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’’نواب زادے‘‘ کا2منٹ30سیکنڈ پر مبنی ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں راگھو جویال،مونیت پاٹھک اور دھرمیش یلندے دکھائی دے رہے ہیں جنہیں ایک ہی لڑکی سے پیار وہ جاتا ہے۔ فلم27 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 15:03:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :