فلم ’’سورما‘‘ کا دو روزمیں 8.25 کروڑ روپے کا بزنس

پیر 16 جولائی 2018 10:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’سورما‘‘ نے ریلیز کے دو دنوں میں 8.25 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شاد علی کی بھارتی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی زندگی پر مبنی فلم ’’سورما ‘‘ جمعہ کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز 3کروڑ 25 لاکھ جبکہ دوسرے روز5.5کروڑ کا بزنس کیا، فلم میں اداکار دلجیت دوسنج اور تاپسی پنو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 10:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :