ایوش شرما نے فلم ’’لوراتری ‘‘ کے لئے گجراتی زبان اور طور طریقے سیکھے
جمعہ 20 جولائی 2018 13:40
(جاری ہے)
ایوش شرما نے فلم میں اپنے کردار اور گجراتی زبان سیکھنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم گجرات کے پس منظر پر مبنی ہے لیکن وہاں کے لوگ تقریبا ممبئی کے لوگوں کی طرح ہندی بولتے ہیں جس کے باعث وہ فلم میں اپنے کردار کے لئے احمد آباد اور برودا گئے اور وہاں کے لوگوں کے طرز زندگی، ثقافت، زبان اور طور طریقے سیکھے۔
ہدایتکار ابھی راج میناوالا کی فلم میں اداکارہ ورینہ حسین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohsin Khan
Hameed Shaikh
Suhaee Abro
Chitrangada Singh
Sara Loren
Edward Norton
Anna Paquin
Christine Taylor
Sam Heughan
Rachel Weisz
Taylor Swift
Meera Ansari
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی