مائیکل جیکسن کی بِلی جینز پر انوکھی پرفارمنس
جمعرات 16 اگست 2018 12:01
(جاری ہے)
ایسے ہی ایک امریکی مداح نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کورے صفحوں پر مبنی ننھی کتاب میں مائیکل جیکسن کے مشہورڈانس اسٹپس کی پینسل سے تصاویربنائیں اور پھر بٴْک فلپنگ کا طریقہ اپناتے ہوئے تمام مناظر ویڈیو کی صورت میں تبدیل کر ڈالے ۔
مشہور گیت بِلی جینز کی اس پرفارمنس کو مکمل کرتے ہوئے اس ماہر آرٹسٹ نے انگلیوں سے چھوٹی سی کتاب کے صفحوں کو تیزی سے پلٹا اوریہ پینسل ڈرائینگ اس خوبصورتی سے حرکت کرتی محسوس ہوئی کہ جیسے اسے ویڈیو ریکارڈر یا ایڈیٹنگ کی مدد سے تشکیل دیا گیا ہو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mallika Sherawat
Shehnaz Sheikh
Richard Gere
Divya Dutta
Iffat Rahim
Stephen Amell
hans zimmer
Marguerite Moreau
Moammar Rana
Daniela Melchior
Gohar Rasheed
Shamim Ara
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش