بالی وڈ سٹارز بھی کیرالہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سامنے آگئے

اتوار 19 اگست 2018 14:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) بالی وڈ سٹارز بھی کیرالہ کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے سٹارز ذاتی طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن نمرز کو متاثرین تک پہنچا نے کی کو شش کر رہے ہیں، ان میں لینجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے پہل کر تے ہو ئے کیرالا سیلاب متاثرین کے لییٹویٹر پرایمرجنسی نمبر زشیئر کیے جبکہ ابھیشیک بچن،کترینہ کیف،فرح اختر،ودیا بالن،کریتک آریان،شردھا کپور،سدھارت ملہورترا کے ساتھ اور بہت سی شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر کیرالہ کے متاثرین سیلاب کے لیے آواز اٹھائی۔

وقت اشاعت : 19/08/2018 - 14:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :