جھانوی کپور کا فلم ’’دوستانہ ٹو‘‘ کا حصہ بننے کا امکان

پیر 20 اگست 2018 11:30

جھانوی کپور کا فلم ’’دوستانہ ٹو‘‘ کا حصہ بننے کا امکان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کا فلم ’’دوستانہ ٹو‘‘ کا حصہ بننے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ ے مطابق جھانوی کپورفلم ’’دھڑک‘‘ کی کامیابی کے بعد دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’’تخت‘‘ کا حصہ بنی ہیں اور اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ اس کے علاوہدھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’’دوستانہ ٹو‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی، جس میں ان کے ہمراہ سدھارتھ ملہوترا دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 20/08/2018 - 11:30:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :