فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ سے فاطمہ ثناء شیخ کے کردار کی پہلی جھلک جاری
بدھ 19 ستمبر 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے ٹوئٹر پر فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ سے اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کے کردار اور حلیے کے پوسٹر کی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’’ جنگجو ٹھگ زفریا کے نشانے سے بچ کے رہو‘‘۔
پوسٹر میں فاطمہ ثناء شیخ تیر مارتی ہوئی دکھائی گئی ہیں جبکہ ان کے پس منظر میں آگ کے شعلے اور عمارت دکھائی گئی ہے۔ فلم میں اداکار عامر خان، کترینہ کیف اور امیتابھ بچن بھی شامل ہیں۔ فلم کی کہانی برطانوی ناول نگار فلپ میڈوز ٹیلر کے ناول ’’کنفیشن آف اے ٹھگ‘‘ پر مبنی ہے۔ فلم رواں سال 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alizeh Shah
Blake Lively
Khushboo
Kapil Sharma
Yumna Zaidi
umair jaswal
Akshay Kumar
Fiza Ali
Kangana Ranaut
Imogen Poots
Abigail Spencer
rabya kulsoom
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ