بھارت نے زبردستی جنگ مسلط کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ‘احسن خان
پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، ہم برابری کی سطح پر ہر ملک سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہیں
منگل 25 ستمبر 2018 13:25
(جاری ہے)
ا نہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھارتی وزیر اعظم کے سر پر جنگی جنون سوار ہے شاید وہ 65کی جنگ بھول گئے ہیں جہاں ان کو عبرتناک شکست ہوئی تھی ، اب پاکستان ایک ایٹمی قوت بن چکا ہے ۔
ہم برابری کی سطح پر ہر ملک سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ بھارت کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی عوام کے لئے مذاکرات کی میز پر آئے کیونکہ امن کا راستہ صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پر امن لوگ ہیں اور محبت کی بات کرتے ہیں اگر ہم پر زبردستی جنگ مسلط کی گئی تو ہم بہادر افواج کے شانہ بشانہ ہوں گے ۔ اس حوالے سے بھارتی فنکاروں کو اپنی حکومت کو مشورے دینے چاہئیں کہ وہ جنگ جیسی احمقانہ حرکت سے گریز کرے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Meera Ansari
Ice Cube
Aimee Teegarden
Tahira Syed
Prateik Babbar
Ronda Rousey
Nancy Meyers
Aamir Jamal
Farhan Ali Agha
Nadia Hussain
Jennifer Morrison
Benedict Cumberbatch
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا