میرا کام ہی میری بریک ہے، جیکی شروف
پیر 22 اکتوبر 2018 13:43
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جیکی شروف سے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ اتنے سالوں میں کیا آپ کے فلموں کے حوالے سے اصولوں میں کوئی تبدیلی آئی ہے جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے میں ابھی بھی اپنے دل سے کام کرتا ہوں، بعض لوگ مجھے فلم میں اس لئے لیتے ہیں کہ میرے ہونے سے ان کی زندگی یا فلم میں تبدیلی آئے گی، بعض اوقات میں فلم کے سکرپٹ کو دیکھتا ہوں، کبھی ہدایتکار اور کبھی فلم کے موضوع کو دیکھتا ہوں لیکن جذبات ایک ایسی چیز ہے جن سے میں منسلک ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرا کام میری بریک ہے جو مجھے دنیا کے مختلف مقامات پر لے جاتا ہے اور مختلف لوگوں سے ملاتا ہے۔ جیکی شروف فلم ’’ساہو‘‘، ’’بھارت‘‘، ’’فرکی‘‘، ’’پراستھانم‘‘ اور ’’رومیو اکبر والٹر‘‘ میں دکھائی دیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Bettany
Gugu Mbatha-Raw
Emma Stone
Sajjad Kishwar
Angeline Malik
Ezra Miller
Daniel Day-Lewis
Iqra Aziz
Kate Mara
Summer Glau
Keanu Reeves
Ellie Kemper
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ