
میرا کام ہی میری بریک ہے، جیکی شروف
پیر 22 اکتوبر 2018 13:43

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جیکی شروف سے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ اتنے سالوں میں کیا آپ کے فلموں کے حوالے سے اصولوں میں کوئی تبدیلی آئی ہے جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے میں ابھی بھی اپنے دل سے کام کرتا ہوں، بعض لوگ مجھے فلم میں اس لئے لیتے ہیں کہ میرے ہونے سے ان کی زندگی یا فلم میں تبدیلی آئے گی، بعض اوقات میں فلم کے سکرپٹ کو دیکھتا ہوں، کبھی ہدایتکار اور کبھی فلم کے موضوع کو دیکھتا ہوں لیکن جذبات ایک ایسی چیز ہے جن سے میں منسلک ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرا کام میری بریک ہے جو مجھے دنیا کے مختلف مقامات پر لے جاتا ہے اور مختلف لوگوں سے ملاتا ہے۔ جیکی شروف فلم ’’ساہو‘‘، ’’بھارت‘‘، ’’فرکی‘‘، ’’پراستھانم‘‘ اور ’’رومیو اکبر والٹر‘‘ میں دکھائی دیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیا کا اپنے تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا انکشاف
-
سوشل میڈیا استعمال کرنے کا زیادہ شوق نہیں، اداکارایوب کھوسو
-
میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی اداکارہیریسن فورڈ
-
یکطرفہ محبت انسان کو تباہ کر دیتی، میں زندہ مثال ہوں، شمعون عباسی
-
اداکارہ مہربانو کی نامناسب لباس میں بیلی ڈانس کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان کا خود کو نمبرون گلوکار قرار دیے جانے کی ویڈیو وائرل
-
استادنصرت فتح علی خان کی برسی 16 اگست کو منائی جائے گی
-
نئی پنجابی فلم ’’سربالا جی‘‘ 8 اگست سے پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
لاکھوں دلوں پر راج کرنیوالی اداکارہ نادرہ کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 برس بیت گئے
-
شہناز گل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
-
تمنا بھاٹیا کا تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا دعوی
-
انڈسٹری میں قدم جماتے زائد وزن کے سبب دبائو کا سامنا رہا، درفشاں سلیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.