فلم ’’دوستانہ‘‘ کی ریلیز کو 10 سال مکمل

جمعرات 15 نومبر 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بالی وڈ فلم ’’دوستانہ‘‘ کی ریلیز کو 10سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ترون منسوکھانی کی فلم ’’دوستانہ ‘‘ 2008ء میں ریلیز کی گئی جس کی کہانی 3دوستوں کے گرد گھومتی ہے جس میں اداکار جان ابراھام، ابھیشیک بچن، پرینکا چوپڑا اور ببوی دیول نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم میں بومن ایرانی اور کرن کیھر بھی شامل تھے، فلم کی پیشکش کرن جوہر کی تھی۔

وقت اشاعت : 15/11/2018 - 11:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :