قا بلیت لا زوال اور ظا ہر ی خوبصورتی عا رضی ہو تی ہے،با دشاہ

اتوار 9 دسمبر 2018 10:40

ممبئی۔09دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بالی وڈ کے معروف گلو کار با دشاہ نے کہا ہے کہ قا بلیت لازوال اور ظا ہر ی خوبصورتی عا رضی ہو تی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار کا ماننا ہے کہ قا بلیت ہمیشہ رہتی ہے جبکہ ظا ہر ی خو بصورتی عار ضی ہو تی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گلو کار جذبے کو محسوس کرتا ہے،ظا ہر ی بناوٹ کو سنجیدہ نہیں لیتا۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 10:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :