انوشکا شرما کے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل
ْشاہ رخ خان کیساتھ 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم’ ’رب نے بنادی جوڑی‘‘ کے ذریعے ڈیبیو کیا تھا فلم’ ’بینڈ باجا بارات‘‘ انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں سنگ میل ثابت ہوئی
پیر 10 دسمبر 2018 12:02
(جاری ہے)
انوشکا شرما نے کہا کہ اسکرپٹ چھوٹی فلم کا ہو یا بڑی فلم کا، کام ہمیشہ دیکھا جاتا ہے اور شائقین ہر فلم میں انٹرٹینمنٹ تلاش کرتے ہیں، اگر کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اسکرپٹ سے بالاتر ہیں تو وہ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کیوں کہ اچھا اسکرپٹ نہ صرف فلم کو کامیاب بناتا ہے بلکہ یہ اسکرپٹ ہی اداکار کو مقبول بناتا ہے۔
واضح رہے کہ انوشکا شرما نے ’بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ کے ذریعے ڈیبیو کیا تھا لیکن یہ فلم اٴْن کو اصل پہچان نہ دلا سکی تھی تاہم 2010ء میں بننے والی ’بینڈ باجا بارات‘ فلم انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں سنگ میل ثابت ہوئی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Selena Gomez
Asim Raza
Ben Affleck
Evelyn Sharma
Alan Ritchson
Kel Mitchell
Nancy Meyers
Adnan Sami Khan
Kim Sharma
Maria Bello
Willa Holland
Nargis
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی