نئی ویڈیو گیم’’ مونسٹر ہنٹر ورلڈ‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیاگیا
دیوہیکل مخلوق اور سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرتے کرداروں سے بھرپور یہ ویڈیو گیم آئندہ سال2019میں لانچ کر دی جائیگی
جمعرات 13 دسمبر 2018 12:03
(جاری ہے)
اس سنسنی خیز ویڈیو گیم میں کئی مِشن اور ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں جس میں نہ صرف ایکشن شامل ہے بلکہ نشانے بازی کا ماہر اور بہادر فائٹرز گیم کھیلنے والے کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔
دیوہیکل مخلوق اور سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرتے کرداروں سے بھرپور یہ ویڈیو گیم آئندہ سال2019میں لانچ کر دی جائیگی جوپی سی، پلے اسٹیشن فور اورایکس باکس وًن پلیئرز کیلئے موزوں ہے۔Famous Showbiz Stars
Britt Robertson
Evangeline Lilly
Amy Smart
Zac Efron
saleena sipra
Chris Tucker
Robert Redford
Christine Taylor
nausheen shah
Nabeel
Tom Cruise
Manzar Sehbai
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم