بالی ووڈ فلم ’’زیرو ‘‘ 21دسمبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

فلم کا گانا ’’میرے نام تو‘‘ گلوکار ابھے جودھاپوکر نے گایا ‘فلم میں کترینہ کیف بھی شامل ہیں

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:23

بالی ووڈ فلم ’’زیرو ‘‘ 21دسمبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی ووڈ فلم ’’زیرو‘ ‘21دسمبر کو سینماء گھروںکی زینت بنے گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی ڈارف فلم زیرو کا پہلا گانا ’’میرے نام تو‘ ‘گزشتہ ماہ ریلیز کر دیا گیا ہے جو اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی محبت کی عکاسی کرتا ہے جسے گلوکار ابھے جودھاپوکر نے گایا اور اس کی موسیقی اجے اتول نے دی ہے۔ فلم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 12:23:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :