صبا اور عرفان کی ہندی میڈیم کے سیکوئل میں شاہ رخ اور کاجول کی کاسٹ پر غور
منگل 18 دسمبر 2018 14:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بھی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ فلمسازوں نے اس سلسلے میں عرفان خان سے لندن جاکر ملاقات بھی کی، جو نیورو اینڈوکرائن کینسر کے علاج کی غرض سے وہاں موجود تھے تاہم اب رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ فلمساز نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور کاجول کو ہندی میڈیم کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے پر غور کر شروع کر دیا ہے ،ْیہ قیاس آرائیاں بھی ہورہی ہیں کہ فلم کے ابتدائی اسکرپٹ پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل رپورٹس تھیں کہ عرفان خان فلم کے سیکوئل کے لیے واپس بھارت آئیں گے اور سارہ علی خان ان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی تاہم اداکار نے اپنی خرابی صحت کی بنا پر فلموں سے فی الوقت کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Reham Khan
A Nayyar
Channing Tatum
Sumbul Iqbal
Ayesha Sana
Julie Bowen
Tahira Syed
Priyanka Chopra
Javed Sheikh
Aditya Roy Kapur
Melissa George
Emma Roberts
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار