صبا اور عرفان کی ہندی میڈیم کے سیکوئل میں شاہ رخ اور کاجول کی کاسٹ پر غور
منگل 18 دسمبر 2018 14:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بھی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ فلمسازوں نے اس سلسلے میں عرفان خان سے لندن جاکر ملاقات بھی کی، جو نیورو اینڈوکرائن کینسر کے علاج کی غرض سے وہاں موجود تھے تاہم اب رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ فلمساز نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور کاجول کو ہندی میڈیم کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے پر غور کر شروع کر دیا ہے ،ْیہ قیاس آرائیاں بھی ہورہی ہیں کہ فلم کے ابتدائی اسکرپٹ پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل رپورٹس تھیں کہ عرفان خان فلم کے سیکوئل کے لیے واپس بھارت آئیں گے اور سارہ علی خان ان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی تاہم اداکار نے اپنی خرابی صحت کی بنا پر فلموں سے فی الوقت کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.