محبت کی خاطر ساشا اپنی والدہ سلمیٰ آغا سے پولیس اسٹیشن میں جھگڑ پڑیں
ہفتہ 3 مئی 2014 19:27
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا اور ان کی بیٹی پولیس اسٹیشن میں جھگڑ پڑیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمیٰ آغا کی بیٹی ساشا آغا کی بھارتی فلم انڈسٹری کے موسیقار سچن گپتا سے قریب دوستی ہے اور دونوں ہر جگہ اکٹھے دیکھے جاتے ہیں لیکن سلمیٰ آغا کو ان کی بیٹی کی سچن گپتا سے دوستی ایک آنکھ نہیں بھاتی، اس سلسلے میں وہ ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں سچن گپتا کے خلاف درخواست دینے کے لئے جا پہنچی، اپنی درخواست میں انہوں نے الزام لگایا کہ سچن گپتا ان کی ناسمجھ بیٹی کو ورغلا رہا ہے۔
ابھی سلمیٰ آغا پولیس اسٹیشن ہی میں موجود تھیں کہ ان کے پیچھے پیچھے ساشا بھی سچن کے ہمراہ وہاں آن پہنچی، اس موقع پر ماں بیٹی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا بات آگے بڑھنے ہی والی تھی کہ پولیس نے معاملے کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے دونوں کے سمجھاتے ہوئے تھانے سے رخصت کردیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shamoon Abbasi
Iswarya Menon
Rhona Mitra
Alexander Skarsgård
Iffat Rahim
Macaulay Culkin
Nabeel
Noor Jehan
Michael Showalter
Naveed Raza
taha hussain
Sienna Miller
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ