- Home
- شوبز
- کمرشل تھیٹر میں جس شخص نے پچاس جگتیں رٹی ہوئی ہیں اس کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا جاتا ہے‘ گوشی خان
کمرشل تھیٹر میں جس شخص نے پچاس جگتیں رٹی ہوئی ہیں اس کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا جاتا ہے‘ گوشی خان
بہت جلد اپنی پنجابی فلم ” چک 84“ شروع کروں گا جس میں سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کراؤنگا
اتوار 25 جنوری 2015 11:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سینئر اداکار گو شی خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور کے کمرشل تھیٹر میں جس شخص نے پچاس جگتیں رٹی ہوئی ہیں اس کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا جاتا ہے ،بہت جلد اپنی پنجابی فلم ” چک 84“ شروع کروں گا جس میں سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کراؤں گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گوشی خان نے کہا کہ آج جن فنکاروں کوکامیڈی کنگ کا خطاب دیا جاتا ہے حقیقت میں انہیں اداکاری کی الف ب بھی نہیں آتی اور یہ فن اور فنکار کی تذلیل کے مترادف ہے ۔
ہمیں فنکار اور جگت باز میں تمیز کرنا ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی اور تھیٹر پر سینئرز کو نذر انداز کیا جارہا ہے اور بھانڈوں اور مداریوں کی جے جے کار کی جارہی ہے ۔ سینئرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور انکو وہی عزت اور احترام دینا ہوگا جس کے وہ حقدار ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیات ہیں ،بہت جلد اپنی پنجابی فلم ”چک 84“شروع کروں گا جس میں سینئر زفنکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دوں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Sethi
Justin Theroux
Mena Suvari
Timothy Olyphant
AnnaSophia Robb
Rajkummar Rao
Aditi Gowitrikar
Neil Nitin Mukesh
Fawad Afzal Khan
Tilda Swinton
Nadia Hussain
Fardeen Khan
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش