کمرشل تھیٹر میں جس شخص نے پچاس جگتیں رٹی ہوئی ہیں اس کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا جاتا ہے‘ گوشی خان
بہت جلد اپنی پنجابی فلم ” چک 84“ شروع کروں گا جس میں سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کراؤنگا
اتوار 25 جنوری 2015 11:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سینئر اداکار گو شی خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور کے کمرشل تھیٹر میں جس شخص نے پچاس جگتیں رٹی ہوئی ہیں اس کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا جاتا ہے ،بہت جلد اپنی پنجابی فلم ” چک 84“ شروع کروں گا جس میں سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کراؤں گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گوشی خان نے کہا کہ آج جن فنکاروں کوکامیڈی کنگ کا خطاب دیا جاتا ہے حقیقت میں انہیں اداکاری کی الف ب بھی نہیں آتی اور یہ فن اور فنکار کی تذلیل کے مترادف ہے ۔
ہمیں فنکار اور جگت باز میں تمیز کرنا ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی اور تھیٹر پر سینئرز کو نذر انداز کیا جارہا ہے اور بھانڈوں اور مداریوں کی جے جے کار کی جارہی ہے ۔ سینئرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور انکو وہی عزت اور احترام دینا ہوگا جس کے وہ حقدار ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیات ہیں ،بہت جلد اپنی پنجابی فلم ”چک 84“شروع کروں گا جس میں سینئر زفنکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.