اس محبت کا حقدار نہیں جو مجھے دی گئی، سلمان خان
منگل 19 مئی 2015 14:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے مقدمے کے بعد پہلی بار میڈیا کا سامنا کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس محبت کے حقدار نہیں ہیں جو اس مقدمے کے بعد انہیں عوام کی جانب سے ملی۔ سلمان خان ان دنوں کشمیر میں اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پاگل ہیں جو سوئٹزرلینڈ شوٹنگ کیلئے جاتے ہیں۔
کرہ ارض پر کشمیر سے زیادہ خوبصورت حصہ اور کوئی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا جن مسائل میں گھری ہوئی ہے، میرے مسئلے اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں اس قدر محبت کے قابل تھا یا نہیں لیکن میں اسے قبول کرتا ہوں۔ میں ان لوگوں کا مقروض ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jawad waseem
Rene Russo
Shaista Lodhi
hans zimmer
Gauri khan
Matt Damon
Adeel Hussain
Babrik Shah
Iman Ali
Fairuza Balk
Josh Trank
Zoie Palmer
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش