اس محبت کا حقدار نہیں جو مجھے دی گئی، سلمان خان
منگل 19 مئی 2015 14:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے مقدمے کے بعد پہلی بار میڈیا کا سامنا کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس محبت کے حقدار نہیں ہیں جو اس مقدمے کے بعد انہیں عوام کی جانب سے ملی۔ سلمان خان ان دنوں کشمیر میں اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پاگل ہیں جو سوئٹزرلینڈ شوٹنگ کیلئے جاتے ہیں۔
کرہ ارض پر کشمیر سے زیادہ خوبصورت حصہ اور کوئی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا جن مسائل میں گھری ہوئی ہے، میرے مسئلے اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں اس قدر محبت کے قابل تھا یا نہیں لیکن میں اسے قبول کرتا ہوں۔ میں ان لوگوں کا مقروض ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.