جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
ہفتہ 5 مارچ 2016 11:34
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’راکی ہینڈسم‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا سے جنگ کیلئے اکیلا نکل پڑتا ہے۔فلم میں جان ابراہم اور شروتی ہاسن مرکزی کردار نبھاتے دکھائی دینگے جبکہ دیگر اداکاروں میں نشی کانت کمت،شرد کیلکر،نتھالیا کور اور دیا چلواد شامل ہیں۔جان ابراہم اور سونیر کھیتراپال کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Joseph Gordon-Levitt
Kristen Schaal
Missi Pyle
Reema Khan
Iqra Aziz
Jena Malone
Kabir Bedi
Ali Sethi
Deedar
Sara Loren
Ewan McGregor
ghazal shah
Showbiz News In Urdu
-
پڑوسی ملک میں فنکاروں کی قدر کی جاتی ہے،عمران ساحل
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف