- Home
- شوبز
- پاکستان کی دو معروف اداکارائیں عتیقہ اوڈھو اور ثانیہ سعید 'پیاری بٹو' نامی ڈرامے میں اکٹھے کام ..
پاکستان کی دو معروف اداکارائیں عتیقہ اوڈھو اور ثانیہ سعید 'پیاری بٹو' نامی ڈرامے میں اکٹھے کام کرتی نظر آئیں گی
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:13
(جاری ہے)
عتیقہ اوڈھو کے کردار کے حوالے سے انھوں نے مزید بتایا کہ 'اس ڈرامے میں عتیقہ کا کردار کافی منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو کافی منفرد ہوگا'۔
دوسری جانب عتیقہ اوڈھو کا ماننا ہے کہ یہ کردار ان کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ 'پیاری بٹو ایک دلچسپ پروجیکٹ ہے کیوں کہ میرا کردار اس میں کافی وسیع ہے، مجھے امید ہے مداحوں کو اس ڈرامے میں میرا کام پسند آئے گا'۔تاہم جو بات انہیں سب سے زیادہ متاثر کررہی ہے وہ ہے پٴْرانے ساتھیوں کے ساتھ کام کرنا، اس حوالے سے انہوں نے کہا 'میں اس ڈرامے کے لیے بیحد پرجوش ہوں کیوں کہ یہ خاندانی کہانی پر مبنی ہے جس میں بہترین کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے، میری دو پٴْرانی دوستیں ثانیہ سعید اور فرح شاہ اس ڈرامے میں میرے سال کئی سالوں بعد کام کرنے جارہی ہیں، اب یہ وقت بتائے گا کہ پیاری بٹو ناظرین کو کیسا لگے گا'۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gauri khan
Noor Jehan
Alyson Hannigan
Aditi Gowitrikar
Abeel Javed
amanat rahi
Javeria Saud
Amyra Dastur
Rupert Friend
Chand Baral
Shia LaBeouf
Julianne Hough
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں